اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی، ڈسکوز کی نااہلی اور غفلت کی سزا شہریوں کو دینا قطعا قبول نہیں، ر بجلی چوری میں ملوث سرکاری عملے کے خلاف بھی بلاتفریق ایکشن لیا جائے۔ محسن نقوی کی ہدایت وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اور بجلی چوری کے خلاف...