اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم پر 27 مخصوص ارکان کی رکنیت معطل کردی

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 27 مخصوص ارکان کی رکنیت معطل کردی، سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے کوٹے کی نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کیا تھا۔

You May Also Like

More From Author